کیسے کہوں کے کیا ہو تم

کیسے کہوں کے کیا ہو تم
چلو میں بتاؤں کیا ہو تم
میرے لئے میرے دنیا ہو تم
چھو کے جو گزری وہ ہوا ہو تم
مئى نے جو مانگی ، وہ دعا ہو تم
کرے مجھ کو جو روشن ، وہ دیا ہو تم
دل یہ کہے میرا جیا ہو تم
کیا میں نے محسوس وہ احساس ہو تم
میرے نظر کے تلاش ہو تم
میرے زمین کا آکاش ہو تم
میرے چہرے کے کشش ہو تم
میرے ستاروں کے گردش ہو تم
میرے زندگی کا قرار ہو تم
میں نے جو چاہا وہ پیار ہو تم
میرے انتظار کے راحت ہو تم
میرے دل کی چاہت ہو تم
تم ہو تو یہ دنیا ہے میری
کیسے کہو کے میرے جان ہو تم . . . !

Posted on Apr 23, 2012